Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Thursday / August 17, 2017 12:56 PM
HomeBusinessترکی میں ترقی کی شرح میں اضافہ

ترکی میں ترقی کی شرح میں اضافہ

انقرہ : مئی کے دوران ترکی کے اکنامک کانفیڈنس انڈیکس میں 1.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ترکش نیوز ایجنسی کے مطابق ترکی نے کہا ہے کہ مئی کے دوران اس کے اکنامک کانفیڈنس انڈیکس میں 1.1 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ خدمات اور تعمیرات کے شعبوں میں بہتری ہے۔
محکمہ شماریات کی جانب سے جاری حالیہ رپورٹ کے مطابق مئی کے دوران اکنامک کانفیڈنس انڈیکس 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 99.5 فیصد سے بڑھ کر 100.5 فیصد ہو گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اکنامک کانفیڈنس انڈیکس میں اضافے کے پیچھے سروسز، صارف، پرچون تجارت اور شعبہ تعمیرات کے انڈیکسوں میں اضافہ کار فرما ہے۔

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.