Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Thursday / August 17, 2017 4:48 AM
HomeInternationalبھارتی ریاست اترپردیش کے سرکاری اسپتال میں 48 گھنٹوں کے دوران 30بچے ہلاک ہوگئے

بھارتی ریاست اترپردیش کے سرکاری اسپتال میں 48 گھنٹوں کے دوران 30بچے ہلاک ہوگئے

بھارتی ریاست اترپردیش کے سرکاری اسپتال میں 48 گھنٹوں کے دوران 30بچے ہلاک ہوگئے

نئی دہلی : بھارتی ریاست اترپردیش کے سرکاری اسپتال میں 48 گھنٹوں کے دوران 30بچے ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع گورکھ پور کے سرکاری اسپتال میں گزشتہ 48گھنٹوں کےدوران 30بچے ہلاک ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق اسپتال میں آکسیجن کی سپلائی میں تعطل بچوں کی اموات کا سبب بنی۔ مرنے والے بچے سرکاری اسپتال کے 3 وارڈز میں داخل تھے۔
یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اسپتال کو آکسیجن سپلائی کرنے والی کمپنی نے واجبات کی ادائیگی نہ ہونے کے سبب گزشتہ رات سپلائی روک دی تھی۔

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.