Breaking News
Home / Entertainment / ایک وقت تھا جب سنجے دت بے حد پسند تھے:بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن

ایک وقت تھا جب سنجے دت بے حد پسند تھے:بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کہا ہے کہ ایک وقت تھا جب سنجے دت بے حد پسند تھے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اپنی فلم ” شب “ کے پروموشنل انٹرویوکے دوران اپنے پسندیدہ اداکاروں کے حوالے سے کہا کہ بچن میں رشی کپور کی بہت بڑی مداح تھی.

’لوگ سمجھتے ہیں میری عمر40 سال ہے لیکن دراصل میں 70 برس کی ہوں اور اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پچھلے 28 برس کے دوران میں نے یہ چیز ایک دفعہ بھی نہ کھائی‘ 70 سالہ خاتون نے جوانی کا راز بتادیا، پاکستانیوں کی پسندیدہ چیز کھانے سے منع کردیا,خبرپڑھنے کیلئے کلک کریں

جب تھوڑی بڑی ہوئی تو اداکار سنجے دت مجھے بہت پسند تھے ،میں نے ان کے ساتھ 7 فلموں میں کام کیا ،مجھے یقین نہیں ہوتا تھا کہ جو اداکار مجھے بے حد پسند ہیں ان کے ساتھ کام کر رہی ہوں اس لئے ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے مجھے بہت ڈر ہوتا تھا۔ واضح رہے کہ روینہ ٹنڈن نے سنجے دت کے ساتھ فلم ”وجیتا“ اور” ایل او سی کارگل“ میں کام کیا۔

 

Check Also

سنجے دت نے بھارت کو بچوں اور خواتین کے لیے غیر محفوظ ملک قرار دے دیا

سنجے دت نے بھارت کو بچوں اور خواتین کے لیے غیر محفوظ ملک قرار دے دیا

ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سنجے دت نے بھارت کو بچوں اور خواتین کے …

Translate »