Home / Pakistan / Punjab / ایم کیوایم کوشکست،الیکشن کمیشن میں ضمنی انتخاب چیلنج

ایم کیوایم کوشکست،الیکشن کمیشن میں ضمنی انتخاب چیلنج

 اسلام آباد میں ایم کیوایم نےالیکشن کمیشن میں پٹیشن دائرکردی ہے۔ متحدہ نےنادراسےانگوٹھوں کےنشانات کی تصدیق کامطالبہ کردیاہے۔ ایم کیوایم نے پی ایس 114 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بھی مطالبہ کردیا ہے۔

اتوارکوکراچی کے پی ایس 114 میں ضمنی انتخابات میں ایم کیوایم کے امیدوار کامران ٹیسوری کوشکست کاسامنا کرناپڑا تھا جبکہ پیپلزپارٹی کے امیدوار سعید غنی کامیاب رہے تھے۔

ریٹرننگ آفیسر کے اعلان کےمطابق سعیدغنی23ہزار797ووٹ لےکرپہلےنمبرپررہے۔ کامران ٹیسوری18ہزارووٹ کے ساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

Check Also

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تیزہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش سے موسم سہانا

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تیزہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش سے موسم سہانا

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تیزہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش سے …

Translate »