Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Thursday / August 17, 2017 12:45 PM
HomePakistanSindhایم کیوایم پاکستان نے وزیراعظم سے منہ موڑلیا

ایم کیوایم پاکستان نے وزیراعظم سے منہ موڑلیا

ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستارنے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پروزیراعظم سے مستعفی ہونےکامطالبہ کردیا۔ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ پاناما پرجےآئی ٹی سپریم کورٹ نےبنائی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ سیاسی صورت حال پرایک اجلاس بھی کیا۔

فاروق ستارنےکہاکہ ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال عوام کےسامنےہے۔ اس معاملےپرقانونی ماہرین سےبھی اس ایشو پر بات کی ہے۔

فاروق ستارنےکہاکہ دانشمندی کامظاہرہ نہیں کیاتوسیاسی بحران پیداہوگا۔

فاروق ستارنے مزید کہاکہ ملک میں انصاف کانظام ہونا چاہیے۔اربوں روپےمنی لانڈرنگ کےذریعےباہرلیےجاناکرپشن ہے۔

ان کاکہناتھاکہ جےآئی ٹی بننےپروزیراعظم نےبھی خیرمقدم کیاتھا۔تاہم جےآئی ٹی کومتنازع بنانےکی کوشش بھی کی گئی۔

Share