Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Friday / August 18, 2017 4:05 AM
HomePakistanPunjabایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی جاری ، 4 افراد زخمی

ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی جاری ، 4 افراد زخمی

اسلام آباد: لائن آف کنٹرول پر بھارت کی سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزی ایک بار پھر جاری ہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی لیپاسیکٹر میں فائرنگ سے ایک شہری شہید جبکہ افراد 4 زخمی ہوگئے ہیں ۔تاہم پاک فوج کی بھرپور جوابی فائرنگ سے 3 بھارتی فوجی جہنم واصل ہوگئے ہیں ۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے جبکہ پاک فوج نے متعدد بھارتی مورچوں کو بھی تباہ کردیا۔

Share