Home / Sports / اگلی بار کراچی میں بین الاقوامی میچ ضرور ہوگا، مئیر کراچی وسیم اختر

اگلی بار کراچی میں بین الاقوامی میچ ضرور ہوگا، مئیر کراچی وسیم اختر

کراچی: مئیر کراچی وسیم اخترنے دعوی کیاہےکہ اگلی بارکراچی میں بین الاقوامی میچ ضرور ہوگا۔

میئرکراچی وسیم اخترنےبتایاہےکہ چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے وعدہ کیا ہے کہ اگلی بار شہرِ قائد میں بھی میچ کا انعقاد کیا جائے گا۔وسیم اخترنےبتایاکہ پی سی بی سے کراچی میں میچ کرانےکی درخواست کی تھی،نجم سیٹھی نےکراچی کےلیےسیکیورٹی خدشات کا اظہار کیا تھا۔

Check Also

کرس گیل کی انگلینڈ کے خلاف شیڈول تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شرکت مشکوک

کرس گیل کی انگلینڈ کے خلاف شیڈول تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شرکت مشکوک

لندن: جارح مزاج ویسٹ انڈین اوپننگ بیٹسمین کرس گیل کی فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ …

Translate »