Home / Pakistan / آج پوری قوم کو مبارک باد دیتا ہوں،عدلیہ نے تاریخی فیصلہ صادر کیا ہے: شاہ محمود قریشی

آج پوری قوم کو مبارک باد دیتا ہوں،عدلیہ نے تاریخی فیصلہ صادر کیا ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کہا ہے کہ آج پوری قوم کو مبارک باد دیتا ہوں،عدلیہ نے تاریخی فیصلہ صادر کیا ہے ۔

عدالت عظمیٰ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے دعا کی اللہ تعالیٰ ہمیں شعوراورصلاحیت دےکہ قوم کو بحران سے نکال سکیں۔

شاہ محمود نے ملک کو کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلائیں گے اورایک ایسا نظام قائم کیا جائے گا جوعوام کےمطابق ہو۔

شاہ محمود نے آج پوری قوم کومبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ عدلیہ نے تاریخی فیصلہ صادرکیا۔

Check Also

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور کے سلسلے میں شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد …

Translate »