Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Monday / August 21, 2017 3:20 PM
HomeBusinessاوگرا نے پیٹرول سستا کرنے کی سمری وزارت کو ارسال کردی

اوگرا نے پیٹرول سستا کرنے کی سمری وزارت کو ارسال کردی

اوگرا نے پیٹرول سستا کرنے کی سمری وزارت کو ارسال کردی

اوگرا نے یکم اگست سے پٹرول 3 روپے 63 پیسے ، ڈیزل 5 روپے 7 پیسے فی لیٹر سستا کرنے اور مٹی کا تیل 13 روپے جبکہ لائیٹ ڈیزل 10روپے فی لیٹرمہنگا کرنے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی۔

اوگراسمری کے مطابق کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 67روپے 63پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 74روپے 83پیسے فی لیٹر مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔
دوسری جانب مٹی کے تیل کی نئی قیمت 57روپے فی لیٹر اور لائیٹ ڈیزل کی نئی قیمت 54روپے ایک پیسے فی لیٹرہونے کا امکان ہے ۔
واضح رہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ کرے گی ۔

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.