Home / International / انگلینڈ : ہیلتھ سینٹر میں آتشزدگی کے بعد چھت گر گئی

انگلینڈ : ہیلتھ سینٹر میں آتشزدگی کے بعد چھت گر گئی

انگلینڈ کے علاقے سرے میں ہیلتھ سینٹر میں آگ لگنے کا واقعہ میں ہیلتھ سینٹرکی چھت گر گئی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق سرے فائر اینڈ ریسکیو ٹیم کی جانب سے 8 فائرٹینڈر نے آگ بجھانےکے عمل میں حصہ لیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ کی شدت کے باعث ہیلتھ سینٹر کی چھت گرگئی۔

موقع پر موجود عینی شاہدین کا بتانا ہے کہ آگ لگنے کے بعد آکسیجن سلنڈرکے دھماکے بھی ہوئے جن کی آوازیں دور دور تک سنی گئیں۔

Check Also

جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرڈالا

جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرڈالا

ٹوکیو:جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا جس کے بعد ملک میں …

Translate »