Breaking News
Home / Business / انوکھی مہم کے تحت ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی کیلئے موبائل سروس شروع

انوکھی مہم کے تحت ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی کیلئے موبائل سروس شروع

پشاور: ٹریفک پولیس نےانوکھی مہم کے تحت ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی کیلئے موبائل سروس شروع کردی ہے۔

پشاور میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے لمبی قطار کی نوبت ہوگی اورنہ پہروں انتظار کی اذیت برداشت کرناہوگی۔
شہریوں کی سہولت کیلئے ٹریفک پولیس نے موبائل لائسنس سروس شروع کردی ہے۔
موبائل یونٹ کے باعث دفاتر جانے سے کترانے والے شہریوں کو سہولت ہوگی۔پشاورکے بعد موبائل لائسنس کی سہولت سوات اور ایبٹ آباد میں بھی شروع کی جائے گی ۔

Check Also

اسٹیٹ بینک کی جانب سے روپے کی قدر میں کم ی پر تحقیقاتی رپورٹ وزارت خزانہ کو جمع

اسٹیٹ بینک کی جانب سے روپے کی قدر میں کم ی پر تحقیقاتی رپورٹ وزارت خزانہ کو جمع

کراچی : اسٹیٹ بینک کی جانب سے روپے کی قدر میں کم ی پر تحقیقاتی …

Translate »