Home / International / امریکی محکمہ دفاع نے فوج کیلئے خطرہ بننے والے ڈرون طیاروں کو گرانے کی اجازت دے دی

امریکی محکمہ دفاع نے فوج کیلئے خطرہ بننے والے ڈرون طیاروں کو گرانے کی اجازت دے دی

واشگنٹن : امریکی محکمہ دفاع نے فوج کیلئے خطرہ بننے والے ڈرون طیاروں کو گرانے کی اجازت دے دی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے فوج کے لیے خطر ہ سمجھے جانے والے نجی اور تجارتی ڈرونز کو مار گرانے کی اجازت دے دی۔
امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان جیف ڈیوس نےبتایا ہے کہ امریکی فوجی تنصیبات کو یہ حکم جاری کردیا گیا ہے کہ کسی بھی ایسے ڈرون کو جو خطرہ نظر آئے مار گرایا جائے ۔
تمام ڈرون سرگرمیوں کو وفاقی ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے قوانین اور ہدایات پر عمل کرنا ہوگا۔

Check Also

جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرڈالا

جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرڈالا

ٹوکیو:جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا جس کے بعد ملک میں …

Translate »