Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Thursday / August 17, 2017 4:48 AM
HomeInternationalامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کو ایک اور دھمکی دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کو ایک اور دھمکی دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کو ایک اور دھمکی دے دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کو ایک اور دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج شمالی کوریا سے نمٹنے کیلئے بالکل تیار ہے۔

صدر ٹرمپ نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ امریکی فوج ”لاکڈ اینڈ لوڈڈ“ ہے اور اس تنازعہ کا حل فوجی ہوگا۔ دریں اثناءروس، چین اور جرمنی نے شمالی کوریا اور واشنگٹن کے درمیان بیان بازی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.