Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Wednesday / August 16, 2017 10:33 PM
HomeInternationalامریکا میں ہاتھی دانت کی اسمگلنگ روکنے کیلئے انوکھا قدم

امریکا میں ہاتھی دانت کی اسمگلنگ روکنے کیلئے انوکھا قدم

امریکا میں ہاتھی دانت کی اسمگلنگ روکنے کیلئے انوکھا قدم

امریکا میں ہاتھی دانت کی اسمگلنگ روکنے کیلئے انوکھا قدم اُٹھایا گیا، ہاتھی دانت سے تیار کردہ خوبصورت اشیا کا کچومر نکال دیا گیا۔اسمگلنگ کیخلاف آگاہی کیلئے خصوصی گیت بھی گایا گیا ۔

امریکا نے ہاتھی دانت کی اسمگلنگ کی حوصلہ شکنی کا انوکھا انداز اپنایا۔ نیویارک میں 2 ٹن ہاتھی دانت سے بنے زیورات اور مختلف چیزیں مشین میں ڈال کر پیس دی گئیں ۔
اپنی نوعیت کے منفرد منظر کا نظارہ کرنے لوگ بڑی تعداد میں سینٹرل پارک آئے ۔۔ اور موبائل کیمروں میں واقعے کو امر کیا۔
تنزانیہ سے آئے گلوکار نے اسمگلنگ کیخلاف آگاہی بیدار کرنے کیلئے خصوصی گیت بھی گایا۔

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.