Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Monday / August 21, 2017 3:30 PM
HomeBusinessاسٹیٹ بینک کاشرح سودبرقراررکھنےکافیصلہ

اسٹیٹ بینک کاشرح سودبرقراررکھنےکافیصلہ

سود5.75فیصدبرقراررکھنےکافیصلہ کیاہے۔

کراچی میں گورنراسٹیٹ بینک طارق باجوہ  نےمالیاتی پالیسی کےحوالے سے پریس کانفرنس کی۔

ان کاکہناتھاکہ تعمیرات کے شعبےمیں بہتری آئی ہے۔

گورنراسٹیٹ بینک نے بتایاکہ آئندہ 2ماہ کیلئےشرح سود5.75فیصدبرقراررکھنےکافیصلہ کیاگیاہے۔

طارق باجوہ کاکہناتھاکہ قومی معیشت وسعت کےمرحلےسےگزررہی ہے۔طارق باجوہ نےمزیدکہاکہ بڑی صنعتوں کی پیداوار5.7فیصدرہی۔

گورنراسٹیٹ بینک نے امیدظاہرکی کہ افراط زرکی شرح4.5سے5.5فیصدرہنےکی توقع ہے۔ ان کاکہناتھاکہ خدمات کےشعبےمیں6فیصدترقی ہوئی۔کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ12.1ارب ڈالررہا۔

گورنراسٹیٹ بینک کاکہناتھاکہ مجموعی طورپرملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔ 

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.