Home / Pakistan / احترام رمضان ، پاک افغان سرحد کھول دی گئی

احترام رمضان ، پاک افغان سرحد کھول دی گئی

آئی ایس پی آر کے مطابق چمن کے مقام پرپاک افغان سرحد کھول دی گئی،باب دوستی کھولنے کا فیصلہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پرکیا گیا۔
رمضان کے موقع پر افغان حکام کی درخواست پر سرحد کھولی گئی،رواں ماہ 2 مئی کوسرحدی پاک افغان جھڑپ کے بعد چمن بارڈر کو سیل کیا گیا تھا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سرحد پرمنقسم دیہات میں مردم شماری مکمل کرلی، فریقین کا سیزفائر کااحترام کرنے پر اتفاق کیا ہے

Check Also

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور کے سلسلے میں شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد …

Translate »