Home / Sports / آل پاکستان خواتین آرم ریسلنگ چمپین شپ پنجاب نے جیت لی ۔ سندھ کی ٹیم رنراپ

آل پاکستان خواتین آرم ریسلنگ چمپین شپ پنجاب نے جیت لی ۔ سندھ کی ٹیم رنراپ

لاہور: آل پاکستان خواتین آرم ریسلنگ چمپین شپ پنجاب نے جیت لی ۔ سندھ کی ٹیم رنراپ رہی ۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ میدان میں کارکردگی کے لیے مقابلوں کی تعداد میں اضافہ کیا جانا چاہیے۔

ملک بھر کے آرم ریسلرز نے طاقت کا بھرپورمظاہرہ پیش کیا۔آرم ریسلنگ چمپین شپ میں ملک بھر سے دوسو سے زائد ریسلرز نے صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ۔
ریسلرز کا کہناتھا کہ حکومتی سرپرستی ہو تو بین الاقوامی سطح پر میڈلز حاصل کرسکتے ہیں ۔
پاکستان آرم ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری کا کہنا تھا کہ بڑی تعداد میں کھلاڑیوں کی شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ کھیل فروغ پارہا ہے۔
آرم ریسلرز کا کہنا ہے کہ پنجہ آزمائی طاقت کے مظاہرے کے ساتھ ساتھ ایک صحتمندانہ تفریع بھی ہے۔

Check Also

کرس گیل کی انگلینڈ کے خلاف شیڈول تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شرکت مشکوک

کرس گیل کی انگلینڈ کے خلاف شیڈول تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شرکت مشکوک

لندن: جارح مزاج ویسٹ انڈین اوپننگ بیٹسمین کرس گیل کی فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ …

Translate »