Home / Pakistan / آج کے بعد طویل ترین روزہ 2050 میں ہوگا

آج کے بعد طویل ترین روزہ 2050 میں ہوگا

لاہور: بائیس جون شمسی سال کا طویل ترین دن ہوتا ہے جبکہ رات سال کی سب سے مختصر رات ہوتی ہے۔
گذشتہ تین سال میں 22 جون رمضان المبارک میں آتا رہا اور یوں تین سال مسلسل اہل اسلام طویل ترین روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کرتے رہے۔ اب یہ موقع تقریباً 33 برس کے بعد 2050ء کی دھائی میں آئے گا۔
ماہرین فلکیات کے مطابق آج کا دن 14 گھنٹے اور رات 10 گھنٹے کی ہوگی جبکہ پاکستان میں آج کا روزہ تقریباً 16 گھنٹے کا ہوگا۔ a

Check Also

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور کے سلسلے میں شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد …

Translate »