Home / Sports / آئی سی سی نے چیمپینزٹرافی 2017 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیاہے۔

آئی سی سی نے چیمپینزٹرافی 2017 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیاہے۔

 آئی سی سی نے چیمپینزٹرافی 2017 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیاہے۔

 

دبئی : آئی سی سی نے چیمپینزٹرافی 2017 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیاہے۔
آئی سی سی کےمطابق ایونٹ میں پاکستان کے علیم ڈار سمیت 12 امپائرز اور3میچ ریفریز فرائض انجام دیں گے۔آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائرز میں علیم ڈار اورکمار دھرما سینا شامل ہیں۔
آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائرز میں ماریاز ایراسموس،رچرڈ کیٹل برواورنائجل لونگ بھی شامل ہیں۔اس کے علاوہ ایلیٹ پینل میں بروس اوکسینفورڈ راڈ ٹکر، این گولڈاوررچرڈ النگ ورتھ شامل ہیں۔
ایلیٹ پینل میں سندا رام روی،کرس گیفانے اور پال رائفل بھی شامل ہیں۔پاکستان اور بھارت کےدرمیان چارجون کوچیمپینزٹرافی کااہم ترین میچ کھیلاجائےگا۔

Check Also

کرس گیل کی انگلینڈ کے خلاف شیڈول تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شرکت مشکوک

کرس گیل کی انگلینڈ کے خلاف شیڈول تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شرکت مشکوک

لندن: جارح مزاج ویسٹ انڈین اوپننگ بیٹسمین کرس گیل کی فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ …

Translate »